اہم ترینپاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری، عدالت کا بڑا حکم جاری ذرائعJune 13, 2019 سانحہ بلدیہ ٹاؤس فیکٹری کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عدالت نے سابق تفتیشی افسر کو بیان جاری کرنے کا حکم دے دیا، ظفر اقبال نامی تفتیشی افسر نے سانحے کے 7 روز میں تیار کی جانے والی تفتیشی رپورٹ اور اہم دستاویزات عدالت میں جمع کرادیں۔
کیا آپ جانتے ہیں؟ وہ چالیس سال جب حج نہیں ہوسکا تھا اس سے قبل چالیس سال ایسے تھے جب حج موقوف کرنا پڑا ریاض: سعودی عرب کے وزارتِ حج نے کرونا…
فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے رابطے بحال، دوریاں ختم، چوبیس گھنٹوں میں اہم اعلان کی توقع فاروق ستار کی بہادرآباد مرکز آمد،دوریاں ختم، چوبیس گھنٹے اہم کراچی: ایم کیو ایم پاکستان تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ…
عمران فاروق قتل کیس: ’’خالد شمیم کی جلد رہائی ہوجائے گی‘‘ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزم خالد شمیم کی اہلیہ کو یقین ہے کہ اُن کے خاوند کی…