اسلام آباد: سوشل میڈیا پہ فضیل تجمل نامی اس شخص نے ایکٹوسٹ کے ساتھ گندی زبان کا استعمال کیا جس کے بعد صحافی حسن زیدی نے اُس کی انتظامیہ کو شکایت درج کرائی تو نوجوان کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔
تحریک انصاف کے حامی نے سوشل میڈیا پر گندی غلیظ گالیوں کی بھرمار کر رکھی تھی۔ معلوم ہوا کہ یہ موصوف بنک الفلاح میں ملازمت کرتے ہیں۔ جس پر ڈان نیوز کے صحافی حسن زیدی نے بنک مینجمنٹ کو رپورٹ کر دیا۔ اورپھر بنک نے بھی فوری ایکشن لیتے ہوئے اپنے ملازم کو نوکری سے نکال دیا۔
بنک الفلاح کے اس ایکشن کے خلاف بھی سوشل میڈیا پہ منفی ردعمل آیا ہے، اور کثیرتعداد ہے جو سمجھتی ہے کہ فضیل کے ساتھ بنک الفلاح نے نوکری سے نکال کر زیادتی کی ہے۔ بائیکاٹ کا ٹرینڈ بھی چل رہا ہے اور حسن زیدی کی اپنی گالیوں کی ٹویٹس سامنے لائی گئی ہیں۔
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ونگ کی جانب سے بینک الفلاح کے بائیکاٹ کی مہم بھی چلائی گئی۔
Anyone know which accountancy firm this Youthiya fudges figures for? Time to write to his bosses. pic.twitter.com/IhoeGI0U3N
— Hasan Zaidi (@hyzaidi) June 12, 2019
Dear @BankAlfalahPAK, this man works for you? Is this the level of scum you employ? pic.twitter.com/u8HbCgNS2k
— Hasan Zaidi (@hyzaidi) June 12, 2019
https://twitter.com/i/web/status/1138899098386481152/
https://twitter.com/i/web/status/1138908833177329664/
