کرونا وائرس کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں جہاں سب کچھ بند ہیں وہیں ڈاکٹرز مریضوں کی جانیں بچانے کے لیے کوشاں ہیں اور رات دن انتھک جدوجہد کررہے ہیں۔ معروف نوجوان مقرر اویس ربانی نے اپنی نظم کے ذریعے ڈاکٹرز کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
#ڈاکٹرزکوسلام pic.twitter.com/37v1l5GsbV
— Shafi Naqi Jamie (@ShafiNaqiJamie) March 25, 2020
