ٹرک میں‌ چھپ کر لاہور جانے کی کوشش، 25 ایرانی زائرین گرفتار

راجن پور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایران سے آنیوالے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کوگرفتار کرلیا،ایران سے آنیوالے زائرین کو ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کیا جارہا تھا، راجن پور (نمائندہ دنیا)راجن پور کے علاقے بنگلہ دھنگن کے قریب پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں نے ٹرک روک کر تلاشی لی تو سامان کے پیچھے 25 زائرین چھپے ہوئے تھے جنہیں گرفتار کرکے تھانہ کوٹ مٹھن منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: