Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
جنوبی وزیرستان میں پہلا پولیس سٹیشن | زرائع نیوز

جنوبی وزیرستان میں پہلا پولیس سٹیشن

خیبرپختونخواہ سے ضم ہونے کے بعد شمالی وزیرستان کے علاقے وانا میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم کردیا گیا جس کا صدر مقام وانا کو رکھا گیا۔

 

پاکستان ٹوئنٹی فور پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق وانا فورٹ کو پولیس سٹیشن میں تبدیل کیا گیا اور فوج کے فرنٹیئر کور نے اس قلعے کو خالی کر دیا، مقامی پولیس اہلکاروں نے وانا فورٹ کو پولیس سٹیشن میں تبدیل کیے جانے کے بعد اپنا کام شروع کر دیا۔

خیال رہے کہ پاکستان کی پارلیمان نے گذشتہ دور حکومت میں قبائلی علاقوں کو ملک کے دیگر علاقوں کے شہروں کے برابر لانے کے لیے ان کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کیا تھا۔