معروف مذہبی اسکالر فرحت ہاشمی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں عورتوں کا یہ کہنا کہ شوہر اُن کا ریپ کرتا ہے یہ بالکل غلط بات ہے، شرعی احکامات کے مطابق عورت کو خاوند کی حکم عدولی کا اختیار نہیں ہے۔
فرحت ہاشمی کی ایک نشست کی ویڈیو دیکھیں
