ایم کیو ایم کے کنونیئر ڈاکٹر عمران فاروق کی آج 9ویں برسی منائی جارہی ہے، انہیں لندن میں اُس وقت قتل کیا گیا جب وہ گھر کی جانب رواں دواں تھے، کئی سال گزرنے کے باوجود قاتل سامنے نہیں آسکے، ایم کیو ایم اور سیاست سے واقف لوگ شہید انقلاب لکھ کر ڈاکٹر عمران فاروق کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
موت تو مقدر ہے، ایک کھلی حقیقت ہے، زندگی کی قیمت ہے، راح ہے حق میں مرنا تو عزت و سعادت ہے، اس سے خوف کھاؤں میں، یہ تو ہو نہی سکتا
یا اللّه پاک #شہید_انقلاب عمران فاروق بھائی کی مغفرت فرما، ان کے قاتلوں کی زندگی بھی جہنم سے بدتر نصیب فرما۔ امین #شہید_انقلاب_ڈاکٹرعمران_فاروق
— SAMREEN KHAN (@zardaro90) September 15, 2019
https://twitter.com/sheikhwaleed15/status/1173502446137724928?s=20
16 ستمبر یوم شہادت شھید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی شہید انقلاب کے دونوں فرزند اپنے والد کی قبر پر فاتحہ پڑھتے ہوئے۔
اللہ تعالٰی شھید انقلاب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین#شہید_انقلاب_ڈاکٹرعمران_فاروق @NdmEhsan @TheTeamALTAF @s_k_nawaz pic.twitter.com/Rt9TcMeScn
— Mubeen Ali Khanzada (@KhanzadMubeen) September 16, 2019
#شہیدِ_انقلاب_ڈاکٹرعمران_فاروق
کی شہادت تحریک کے لیے جتنا ناقابل تلافی نقصان
تھا اتنا ہی انکی فیملی کے لیے بھی
اللہ پاک شہید کی بیوہ اور بچوں کو صبر عطا فرمائے اور غیب سے انکی مدد فرمائے آمین pic.twitter.com/A4AF0R5jge— Shazia Khan (@Shaziatrue) September 16, 2019
A historical poster: Government announced "Head Money" on
Dr Imran Farooq during 1992 Army Operation against MQM.#شہید_انقلاب_ڈاکٹرعمران_فاروق pic.twitter.com/8qwOjZ2Bvr— Hani Qureshi (@HaniQureshi5) September 15, 2019
The Rare Photo of Shaheed-E-Inqilab Dr, Imran Farooq bhai with PJ Mir. #شہید_انقلاب_ڈاکٹرعمران_فاروق pic.twitter.com/MuPJDIiviU
— Hani Qureshi (@HaniQureshi5) September 15, 2019
میں نہیں سپاہی وہ پیٹھ جو دکھا جائے
ہم سفر نہیں ایسا ساتھ جو نہ چل پائے
میں نہیں وہ سایہ جو تیرگی میں کھو جائے
راہ میں چھوڑ جاؤں میں یہ تو ہو نہیں سکتا#ShaheedEInqilab #16September #DrImranFarooq— Jawwad (@al_jawwaad) September 16, 2019
شناخت کر کے بہایا گیا میرا لہو
یہ تیرا وہم ہے قاتل مغالطے میں تھا
😥
may Allah give him a place in heaven and give his family peace ameen #شہیدانقلاب pic.twitter.com/bPJlK0a028— اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتاجب تک اللہ نہچاہے (@humakhan555) September 15, 2019
