Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا | زرائع نیوز

کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

کوئٹہ: سریاب روڈ قیچی بیگ کےقریب بم دھماکے میں 4افرادزخمی ہوگئے۔

سماءکےمطابق سریاب روڈ قیچی بیگ کےقریب تقریبا صبح سات بجے بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔زخمیوں میں 2ایف سی اہلکارشامل ہیں۔ بی ڈی ایس حکام نے بتایاکہ  دھماکاریموٹ کنٹرول ڈیوائس سےکیاگیا۔

دھماکے کے وقت ایف سی کے اہلکار روڈ کوکلئیر کررہے تھے۔ علاقے کو گھیرےمیں لے لیاگیاہے۔

یہ علاقہ کوئٹہ شہر سے 10 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔ سماء