سابقہ ایس ایس پی حیدرآباد و ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات صاحب اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں . اہل خانہ نے شاہد حیات کی صحت کے لیے دعاؤں کی اپیل کی۔ ذرائع کو ملنے والی اطلاع کے مطابق سابق آئی جی کراچی کے آغا خان اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔
