Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بابری مسجد فیصلہ، ’مسجد کی جگہ اسپتال و اسکول بنانے کی ضرورت ہے‘ مسلمان شخصیات کا مطالبہ | زرائع نیوز

بابری مسجد فیصلہ، ’مسجد کی جگہ اسپتال و اسکول بنانے کی ضرورت ہے‘ مسلمان شخصیات کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف شاعر و لکھاری جاوید اختر نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے فیصلے پر حیران کن ردعمل دیا۔

ایک روز قبل سلمان خان کے والد نے کہا تھا کہ مسجد کی ضرورت نہیں جبکہ اب جاوید اختر نے بھی بولا کہ مسجد کی جگہ اسپتال تعمیر کیا جائے۔

انہوں نے لکھا کہ مسجد کے لیے دی جانے والی پانچ ایکٹر زمین پر مسجد کی جگہ استعمال تعمیر کیا جائے۔ جاوید اختر کے بیٹے فرحان اختر نے بھی بھارتی مسلمانوں کو عدالتی فیصلے کا احترام کرنے کی تاکید کی اور لکھا کہ ’ایودھیا فیصلہ آپ کے حق میں ہو یا خلاف، اسے قبول کرنا ذمہ داری ہے، ہم مل کر ان چیزوں سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے‘۔

دبنگ خان کے والد، معروف فلم ساز اور ڈائیلاگ رائٹرز سلیم خان نے ایودھیا کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسجد کے لیے دی جانے والی جگہ پر اسکول بناناچاہیے، اس وقت ہمیں مسجد سے زیادہ اچھے اسکولوں کی اشد ضرورت ہے۔