Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی | زرائع نیوز

کراچی، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

*کراچی صدر لکی اسٹار کے قریب فائرنگ کا واقعہ*

17 سالہ احمد اپنے والد کی گاڑی پارک کرنے کےلئے گیا تھا

نشے میں دھت پولیس اہلکاروں نے فائرنگ شروع کردی ۔ اہل علاقہ

پولیس والوں نے فائرنگ کی ہے علاقہ مکینوں نے پولیس اہلکاروں کو پکڑلیا تھا , علاقہ مکین

شہریوں نے فائرنگ کرنے والے اہلکار عدنان کو تشدد کا نشانہ بنایا

رینجرز کے پہنچنے پر اہلکار کو حوالے کردیا گیا

پولیس اہلکار عدنان کو صدر تھانے کے حوالے کردیا گیا

احمد پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے

اہلکار عدنان کے ساتھ دیگر ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد صدر تھانے کے باہر سراپا احتجاج

جب تک فائرنگ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی ہم تھانے میں ہی کھڑے رہیں گے ۔ اہل علاقہ

کراچی: احمد پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہوا

کراچی: شہریوں نے فائرنگ کرنے والے اہلکار عدنان کو تشدد کا نشانہ بنایا

کراچی:رینجرز کے پہنچنے پر اہلکار کو حوالے کر دیا گیا

کراچی:پولیس اہلکار کو صدر تھانے کے حوالے کردیا گیا

کراچی:موبائل میں سوار تمام افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے،پولیس

کراچی:پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کار سوار نے روکنے پر گاڑی نہ روکی،پولیس

کراچی:اہلکاروں نے گاڑی پر فائرنگ کی جو نوجوان کو لگی،پولیس