Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کشمیر کے بجائے ایوارڈ‌ شو میں‌ شرکت، شیخ‌ رشید کو انڈے پڑ گئے | زرائع نیوز

کشمیر کے بجائے ایوارڈ‌ شو میں‌ شرکت، شیخ‌ رشید کو انڈے پڑ گئے

 

لندن: کشمیر کو موضوع بنا کر لندن جانے اور پھر ایوارڈ شو میں شرکت کرنے پر غیور پاکستانی نے شیخ رشید کو انڈے دے مارے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے عملی طور پر ظاہر کیا کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جارہے ہیں۔

شیخ رشید پہلے تو بھارتی ہائی کمشنر کے باہر ہونے والے احتجاج میں شرکت نہ کر سکے اور سوتے رہے، بعد ازاں وہ انیل مسرت کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے چلے گئے جہاں خریداری بھی کی۔

شیخ رشید جیسے ہی ایوارڈ شو کی تقریب میں پہنچے انہیں سیاہ پینٹ کوٹ میں ملبوث نوجوان نے انڈے سے مارے اور پھر وہ وہاں سے فرار ہوگیا، یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں بلکہ شیخ رشید کو اس سے قبل لاہور میں جوتا بھی پڑ چکا ہے۔