باجوہ کی مدتِ ملازمت میں‌ تین سال توسیع

وزیر اعظم عمران خان نے طویل مشاورت کے بعد نومبر سے پہلے ہی آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا اعلان کردیا۔

 وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیا فیصلہ وزیراعظم نے کیا، وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3سال کی توسیع کردی گئی۔

وزیراعظم نے فیصلہ ملک ، خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3سال کی توسیع،وزیراعظم نے فیصلہ ملک ، خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں کیا۔

یاد رہے کہ ذرائع نیوز پہلے ہی توسیع پر غور اور فیصلے کے حوالے سے خبر شائع کرچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: