Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بریکنگ نیوز: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی، وجہ سامنے آگئی | زرائع نیوز

بریکنگ نیوز: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی، وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر آصف غفور کو آج سہہ پہر تین بجے اہم پریس کرنا تھی البتہ اُسے کچھ وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آپریشنل تیاریوں کی وجہ سے پشاور روانہ ہوگئے جس کی وجہ سے آج ہونے والی پریس کانفرنس آرپیشنل تیاریوں کی وجہ سے ملتوی کی گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آج اہم پریس کانفرنس کرناتھی ، جس میں ملکی سلامتی صورتحال،کشمیر اور دیگراہم معاملات پربریفنگ ہوتی۔

ایک تاثر یہ بھی تھا کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت ہونے والی کورکمانڈرکانفرنس کا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا جبکہ اُس میں اہم فیصلے ہوئے جنہیں آج آصف غفور بیان کرتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کورکمانڈر کانفرنس کی ویڈٰو ٹویٹر پر شیئر کی تھی جبکہ ماضی کی روایت سے ہٹ کر گزشتہ روز پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی۔