تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اپنے خلاف آنے والی رپورٹ کے بعد نیا پینڈورا باکس کھولتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا۔
انہوں نے ندیم ملک کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی جس میں انہوں نے یہ راز بھی بتایا کہ عمران خان وزیراعظم کس طرح بنے۔
https://twitter.com/nadeemmalik/status/1247204651382046721?s=19
جہانگیر ترین نے یہ بھی بتایا کہ اب ان کے عمران خان سے پہلے جیسے تعلقات نہیں رہے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پارٹی میں میرے خلاف شدید مخالفت ہے۔
https://twitter.com/nadeemmalik/status/1247199237043040262?s=19
https://twitter.com/nadeemmalik/status/1247200621440139264?s=19
