Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
جہانگیر ترین کے خلاف رپورٹ کیسے آئی؟ تحریک انصاف میں کتنے دھڑے بن گئے؟ جانیے | زرائع نیوز

جہانگیر ترین کے خلاف رپورٹ کیسے آئی؟ تحریک انصاف میں کتنے دھڑے بن گئے؟ جانیے

معروف صحافی سلیم صافی نے جہانگیر ترین کے خلاف آنے والی رپورٹ پر تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔

انہوں نے اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ “‏احتساب ڈرامہ ہے ۔اصل بات یہ ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کےمقابلے میں بنی گالہ گروپ جیت گیا۔ بنی گالہ گروپ زلفی بخاری، اعظم خان،اسد عمر ،زیدی اور فردوس عاشق پر مشتمل ہے۔اگر چینی بحران کی بنیاد پر محاسبہ ہورہا ہے تو پھر وزیراعلیٰ پنجاب،خسرو بختیار اور ان کے بھائی فارغ کیوں نہیں ہوئے”۔

اپنے ایک اور ٹویٹ میں سلیم صافی نے لکھا کہ “‏صرف سبسڈی مسئلہ نہیں تھا ، جن لوگوں نے آٹا اور چینی بحران پیدا کرکے فائدہ اٹھایا، ان کا نہ رپورٹ میں ذکر ہے اور نہ ان کے خلاف کوئی کاروائی ہوگی۔ یہ پی ٹی آئی کی اندر کی لڑائی ہے جو پہلے ترین جیت رہے تھے ۔اور اب مخالف گروپ جیت گیا کیونکہ زلفی بخاری اور اعظم خان اس طرف ہوگئے ہیں”۔