پاکستانی اداکار نے KKF کیمپ پر کیا دیکھا؟ ویڈیو

نامور پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے لگائے جانے والے کے کے ایف کے کیمپ کا دورہ کیا اور انہوں نے فلاحی تنظیم کے اقدامات کی تعریف کی۔

ویڈیو دیکھیں