اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کہ نگران وزیر اعظم کیلیے قائد حزب اختلاف جو نام دیں قبول ہوگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ میرے پاس اختیار ہے فورا فیصلہ ہوگا، الیکشن شفاف ہونگےنواز شریف کل بھی سرخرو تھے آج بھی ہیں اور کل بھی ہونگے۔
نگران وزیر ریٹائرڈ جج بیوروکریٹ بزنس مین اور ریٹائرڈ جرنیل ہو سکتا ہے۔ کسی ریٹائرڈ جنرل کا نام ابھی تک تجویز نہیں ہوا۔۔نگران وزیر اعظم کوئی بڑا عہدہ نہیں۔ ۔۔۔خلائی مخلوق پر وزیر اعظم کا تبصرہ خلائی مخلوق انتخابات کروائے گی۔
