علامہ ضمیر اختر نقوی نے کرونا کا علاج بتا دیا

معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی نے مسلسل تنقید کے بعد اب کرونا کا علاج بتا دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر علامہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ منبر پر بیٹھے کہیں مجلس پڑھ رہے ہیں اور وہ سامعین کو کرونا کا علاج بتا رہے ہیں۔
ضمیر اختر نقوی نے بتایا کہ کرونا کا علاج آب زم زم میں ہے، حکومت سعودی عرب سے آب زم زم منگوا کر مریضوں کو تقسیم کرے۔
نقوی صاحب نے جب دیکھا کہ کرونا علاج " نہیں بتاؤں گا " بول کر بری طرح پھنس گئے تو زم زم کو علاج بتا کر واہ واہ سمیٹ لی ، ویسے زم زم ہی علاج ہے تو سعودی پاگل ہیں جو اسے استعمال نہیں کر رہے ؟؟ pic.twitter.com/sVHMCFQ7L4
— Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati) May 13, 2020
