Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
خوبرو پاکستانی اداکارہ چوتھی طلاق کی خواہشمند | زرائع نیوز

خوبرو پاکستانی اداکارہ چوتھی طلاق کی خواہشمند

اداکارہ ماضی میں تین بار ناکام شادی کا زخم سہہ چکی ہیں ، ولی حامد سے 2015 میں شادی کی ، خلع کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔

لاہور (دنیا نیوز ) خلع کلب کے ممبرز میں اضافہ ، چار شادیاں کرنے والی اداکارہ نور ہیں ۔ شوہر سے بے زار اداکارہ نے علیحدگی کیلئے مقامی عدالت سے رجوع کرلیا۔

ملک میں آج کل شوبز سٹارز کی علیحدگی کی خبریں عروج ہیں ۔ جاناں ملک کے بعد اب اداکارہ نور نے شوہر ولی حامد سے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ 3 شادیوں کی ناکامی کے بعد نور نے 2015 میں ساتھی اداکار ولی حامد سے چوتھی شادی کی اوراب دو سال بعد ناجانے کیا ہوا انہوں نے خلع کیلئے لاہور کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا ۔