Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فائر فائٹرز کو شاباش | زرائع نیوز

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فائر فائٹرز کو شاباش

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فائر فائٹرز کو شاباش

کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کی جانب سے کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن کیمیکل فیکٹری میں جوانمردی و جرات کا مظاہرہ کرنے والے عظیم فائر فائٹرز کو خراج تحسین

کراچی(اسٹاف رپورٹ)کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن کیمیکل فیکٹری میں اپنی جوانمردی اور جرات کا مظاہرہ کرنے والے عظیم فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتی ہےجس میں فائرفائٹرز نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے جلتی بھڑکتی اگ سے ہلاک و ذخمی مذدوروں کو باھر نکالا اور اس عمل میں 4 فائرمین زخمی بھی ہوۓکے ایم سی جوائنٹ ایمپلائیز ایکشن کمیٹی حکام بالا سے مطالبہ کرتی ہے کہ فائربریگیڑ فایٹرز کی قربانیوں کو سراہتے ہوئےفائر بریگیڑ کو فورس کا درجہ دیکر عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنے والے عظیم ہیروز کو سراہا جاۓ اور انکے واجبات کی ادائیگی کرکے ان کی حوصلہ افضائی کی جاۓ