Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
لاڑکانہ، خاتون قتل کیس، رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ | زرائع نیوز

لاڑکانہ، خاتون قتل کیس، رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ

لاڑکانہ، خاتون قتل کیس، رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ

لاڑکانہ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کے علاقے خیر پور جوسو اور لاڑکانہ میں قتل کے دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ایم پی اے گَھنوَر اسران کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے ، لیکن نام زد ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا ۔

پولیس کے مطابق ایم پی اے گھنور اسران کے والد ڈاکٹر شہید اسران اور بھائی ندیم اسران کی گرفتاری کے لیے ان کی قیام گاہوں پر چھاپے مارے گئے لیکن دونوں نام زد ملزمان موجود نہیں تھے ۔

 ان پر 3 نومبر کو ایک خاتون فہمیدہ سیال کو زمین کے تنازع پر قتل کرنے کا الزام ہے ۔  خاتون کے قتل کیس میں 4ملزمان ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں ۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

ٹویٹر: twitter.com/zarayenews

فیس بک: facebook/zarayenews

انسٹاگرام : instagram/zarayenews

یوٹیوب: @ZarayeNews