راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے ہوں خودکش دھماکا
کروں۔
وفاقی وزیر بولے خودکشی حرام ہے، میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خود کش دھماکے سے ملک اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود کردوں، میری تو یہ سوچ ہے۔
