حمزہ ہمایوں نے سب کو حیران کردیا
کیپٹن (ریٹایرڈ) حمزہ ہمایوں اپنے موٹاہے اور اضافی وزن کیوجہ سے کافی پریشان تھے، جس کو کم کرنے کے لیے انہوں نے سخت محنت کی۔
اب حمزہ ہمایوں نے اپنی کامیابی سے متعلق ایک ٹویٹ میں بتاتے ہوئے موازنے کے لیے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔
Weekly Plan
Food
5 Days : One Meal A day (1-2 Jau Roti with whatever is cooked at house), can have a fruit, some nuts and lots of green tea in the day. "Eat Before 9pm"
2 Days : Once a Day Cheat meal (Eat whatever junk u want and crave)
Exercise: 6 Days 40 mins
Lose 1 KG a week— Hamzah Humayun (@HamzahHumayun) March 12, 2022
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران وہ 20 کلو وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ حمزہ ہمایوں اہنی کامیابی پر نہ صرف خوش ہیں بلکہ وہ دوبارہ ماضی کیطرح نہ دکھنے کے خواہش مند بھی ہیں۔
انہوں نے اپنی کامیابی کی کنجی (ڈائٹ) پلان بھی لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔
ٹویٹر اکاؤنٹ @ZarayeNews
فیس بک @ZarayeNews