Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں گورنرسندھ کامران خان ٹیسور ی کی شرکت | زرائع نیوز

اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں گورنرسندھ کامران خان ٹیسور ی کی شرکت

گورنرسندھ کی سلطنت اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

اومان سے تعلقات کو پاکستان خصوصی اہمیت دیتا ہے ، گورنرسندھ ۔پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں ۔ قونصل جنرل

گورنرسندھ کامران خان ٹیسور ی نے سلطنت اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں سلطنت اوما ن کے قومی دن پر کیک بھی کاٹا گیا ۔

اس موقع پر قونصل جنرل سلطنت اومان ، اعلی افسران اور عمائدین شہر کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ پاک اومان دوطرفہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔

پاکستان نے ہمیشہ اومان سے تعلقا ت کو خصوصی اہمیت دی۔ سلطنت اومان کے قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط ،مستحکم اور طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں