کراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
عدالت نے ملزمہ دانیہ کہ درخواست ضمانت مسترد کردی
دانیہ شاہ پر عامر لیاقت کی نازیہ ویڈیو وائرل کرنے کا الزام ہے ۔عامر لیاقت کی بیٹی کی شکایت پر ایف آئی اے نے کارروائی کی تھی۔
ایف آئی اے نے ملزمہ کوپنجاب سے گرفتار کیا تھا۔
