Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بریڈ پٹ کا ہالی وڈ سے ’’سیمی ریٹائرمنٹ‘‘ لینے پر غور | زرائع نیوز

بریڈ پٹ کا ہالی وڈ سے ’’سیمی ریٹائرمنٹ‘‘ لینے پر غور

نیو یارک: ہالی ووڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ فلم انڈسٹری سے ’’سیمی ریٹائرمنٹ‘‘لینے پر غور کر رہے ہیں۔

بریڈ پٹ کو حال ہی میں میکسیکو کے ایک تالاب میں نئی ​​گرل فرینڈ انیس ڈی رامون کے ساتھ نیو ایئر مناتے ہوئے دیکھا گیا۔

اداکار کے ’’پلان بی‘‘معاہدے کے تحت ان کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ ​​جینیفر اینسٹن کے ساتھ مل کر قائم کی گئی کمپنی کا 60 فیصد حصّہ فرانسیسی میڈیا کے ایک گروپ کو بیچ دیا گیا ہے۔

اداکار اپنی کمپنی کا 60 فیصد حصّہ بیچنے کے بعد اب ہالی ووڈ سے’’سیمی ریٹائرمنٹ‘‘لینے کے بعد پُرامن زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔