Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
عامر سے شادی کا اعلان میں نے نہیں کیا، خبر لیک ہوگئی تھی ، طوبیٰ انور | زرائع نیوز

عامر سے شادی کا اعلان میں نے نہیں کیا، خبر لیک ہوگئی تھی ، طوبیٰ انور

کراچی : عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ اداکارہ و ماڈل طوبی انوار نے کہا ہے کہ میرا تعلق اچھے اور پڑھے لکھے خاندان سے ہے، شہرت کیلئے مجھے کسی سیڑھی کی ضرورت نہیں تھی۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہناتھاکہ جس وقت میری شادی ہوئی، میں کم عمر تھی جس کے باعث مشکلات پیش آئیں،جس وقت میری شادی ہوئی، میں کم عمر تھی۔

انہوں نے عامر لیاقت حسین کا نام لینے سے گریز کیا اور کہا کہ شادی کا اعلان میں نے نہیں کیا تھا، کسی نے ہماری خبر لیک کی تھی۔