Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بولان : ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں | زرائع نیوز

بولان : ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

اسلام آباد : پاکستان اور روس کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری کے معاملے پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے درمیان آخری روز کا وزارتی سطح کا اجلاس ہوا۔

پاکستانی وفد کی صدارت وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے جبکہ روس کے وفد کی نمائندگی روس کے وزیر توانائی نے کی۔

اس سے قبل روس سے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر پاک روس وزارتی سطح پر مذاکرات،روس اور پاکستان کے درمیان پن بجلی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گی۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روس متبادل توانائی میں بھی پاکستان کی معاونت کرے گا،روس پاکستان میں مقامی سطح پر گیس دریافت کرنے اور پیداوار میں معاونت کرے گا۔

روس اور پاکستان کا ریلوے انجنیئرنگ تعاون پر بھی کیا گیا جبکہ دونوں ممالک کا مقامی کرنسی میں لین دین پر بھی اتفاق کیا گیا۔مقامی کرنسی میں لین دین اجازت شدہ بینکوں کے ذریعے ہو گی،اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان کسٹمز اور روسی محکمہ کسٹم کے درمیان معاہدہ ہو گا۔