کراچی: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 4 فروری تک ملتوی کردی۔
اسپیکر سراج درانی سمیت دیگر پیش ہوئے، اسپیکر کے اہلخانہ نے ملک سے باہر جانے کی درخواست کردی۔
موقف اختیار کیا کہ دبٸی میں شادی ہے، سفر کی اجازت دی جائے۔
