Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
قرآن پاک کی بے حرمتی پر شاہد آفریدی بھی افسردہ ،اسلامو فوبیا کی شدید مذمت | زرائع نیوز

قرآن پاک کی بے حرمتی پر شاہد آفریدی بھی افسردہ ،اسلامو فوبیا کی شدید مذمت

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔

شاہد آفریدی نےاپنی ٹویٹ میں کہاہےکہ قرآن مجید وہ عظیم کتاب ہے جو ہمیں دوسرے مذاہب کیساتھ رواداری سکھاتی ہے۔

ان کاکہناتھاکہ قرآن مجید کی بے حرمتی ایک شرمناک عمل ہے جس کی شدید مذمت کرتا ہوں ، اسلاموفوبک کارروائیاں اظہار رائے کی آزادی نہیں ۔