Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
قرآن مجید کی شہادت کا واقعہ، اردوان کی سوئیڈن کو وارننگ | زرائع نیوز

قرآن مجید کی شہادت کا واقعہ، اردوان کی سوئیڈن کو وارننگ

اسلام آباد : حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج تک انتخابات نہ کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اورخیبر پختوا میں انتخابات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نئی مردم شماری یکم فروری سے 31 مارچ تک جاری رہے گی،مردم شماری کے نتائج اپریل میں جاری کیے جائیں گے۔

ہ حکومت نئی مردم شماری تک انتخابات کے التواء کیلئے عدالت سے رجوع کرے گی۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب کو صوبے میں الیکشن کرانے کیلئے مجوزہ تاریخوں سے آگاہ رکھا ہے،پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد صوبے میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے فریقین اور گورنر پنجاب کو انتخابات کے لیے تاریخیں تجویز کیں۔

الیکشن کمیشن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ 9 سے 12 اپریل میں سے کوئی بھی تاریخ انتخابات کیلئے موزوں ہے تاہم حتمی تاریخ گورنر پنجاب طے کریں گے۔