Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اداکارہ فضا علی گلو کار بن گئیں ، نیا گانا ’’ بے وفا‘‘ ریلیز | زرائع نیوز

اداکارہ فضا علی گلو کار بن گئیں ، نیا گانا ’’ بے وفا‘‘ ریلیز

کراچی : معروف اداکارہ فضا علی گلو کارہ بن گئیں ۔ فضا نے اپنا نیا گانا ’’بے وفا ‘‘ ریلیز کردیا اداکارہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کردیا ہے میرے مداحوں کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں نے اپنی ثقافت کے فروغ کیلئے کلچرل گیت بھی گائے ہیں میں نے اپنی نئی ویڈیو البم پر کام شروع کردیا جس کے پہلے ویڈیو کو ریلیز کردیا ہے۔ گانے کی لانچنگ تقریب گلبرگ کیفے فاریکس میں ہوئی۔لانچنگ تقریب کا وقت چھ بجے تھا اور فضا علی ساڑھے سات بجے آئیں ۔