اداکار فیروز خان نےانسٹا گرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا

لاہور: عروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کرلیا ہے۔فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام ’’فیروز خان‘‘سے تبدیل کرکے’فیروز خان ابو سلطان‘ کرلیا ہے ۔

ادااکار نے اپنے بیٹے سلطان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لییانسٹاگرام پر اچانک اپنا نام تبدیل کرکے اپنے 7.6 ملین فالوورز کو حیران کردیا۔

عرب میں کسی کو اس کے بچے کا نام استعمال کرکے مخاطب کرنے کا یہ ایک عام طریقہ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: