پی ایس ایل 8، آئمہ بیگ افتتاحی تقریب میں قومی ترانہ گائیں گی

لاہور: پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب، گلوکارہ آئمہ بیگ بڑی انٹری کے لیے تیار پاکستان سپر لیگ 8 کی افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ قومی ترانہ گائیں گی۔

پی ایس ایل جیسے بڑے پلیٹ فارم پر قومی ترانہ گانا فخر کی بات ہوگی، اسٹیڈیم میں بیٹھے اور سکرین پر دیکھنے والوں لاکھوں مداحوں کے لیے میری پرفارمنس چیلنج سے کم نہیں۔

آئمہ بیگ پی ایس ایل 7 اور 6 کا آفیشل اینتھم بھی گاچکی ہیں، آئمہ بیگ 13 فروری کو ملتان سٹیڈیم میں پرفارم کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: