لندن: لندن میں7مہنگی پراپرٹیز کے حصول کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔
پراپرٹیز کے حصول کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے امین الحق نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
بانی متحدہ کی رہائشگاہ سمیت 7 پراپرٹیز کی قیمت کا تخمینہ ایک کروڑ 20 لاکھ پاؤنڈ سے زائد ہے۔
