Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا | زرائع نیوز

چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔مسلم لیگ ق کا مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ہوا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چوہدری وجاہت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر بنا دیا گیا۔طارق بشیر چیمہ کو ہٹا کر کامل علی آغا کو مرکزی سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا۔

مسلم لیگ ق کے ترجمان نے کہا کہ دیگر عہدے داروں کا اعلان بھی مشاورت سے کیا جائے۔