Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
سونے کے نرخ میں 7 ہزار کا ہوش ربا اضافہ , فی تولہ 2 روپے سے بھی تجاوز | زرائع نیوز

سونے کے نرخ میں 7 ہزار کا ہوش ربا اضافہ , فی تولہ 2 روپے سے بھی تجاوز

کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔

اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 6000 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 610 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا دام 6 ڈالر کم ہوکر 1936 ڈالر فی اونس ہے۔