Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
نیا بحران , ملک میں دالوں کا صرف 15 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا | زرائع نیوز

نیا بحران , ملک میں دالوں کا صرف 15 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا

کراچی :کراچی ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہول سیلرز کے پاس دالوں کا 15 دن کا اسٹاک ہے۔اعلامیہ کے مطابق چیئرمین ہول سیلز گروسرز عبدالرؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ ڈالر ریٹ بڑھانے کے باوجود دالوں کے کنٹینرز کلیئر نہیں کیے جا رہے۔

عبدالرؤف ابراہیم نے کہا کہ بینکس کھانے پینے کی اشیاء کو ترجیح کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے، پورٹ چارجز معافی کے اعلان پر عمل نہیں ہوا, ڈیمرج ڈیٹینشن نے کم قیمت دالوں کو 25 فیصد مہنگا کر دیا