کراچی :یکم فروری سے کراچی میں پنک پیپلز بس سروس شروع ہوگی۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن آج افتتاح کریں گے۔کراچی میں اب خواتین کیلئے پنک پیپلز بس سروس کا آغاز ہونے جارہا ہے، جس میں کنڈیکٹر بھی خاتون ہونگی۔
اس بس سروس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اس میں کنڈیکٹر بھی لیڈیز اور مسافر بھی لیڈیزہونگی۔
