کراچی :شوبز سے واںستہ پاکستانی اداکارہ ایمن نے کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر منیب سے کبھی کچھ نہیں چھپایا , شوہرسے لڑائی ہوتی رہتی ہے۔
ایک ٹی وی شو میں انہوں نے مزید کہا کہ فون ، امل اور شاپنگ کے بغیر نہیں رہ سکتی۔انہوں نے انٹر ویو میں اپنی زندگی کے کئی اہم پہلوئوں پر کھل کربات کی ۔
