Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایف آئی اے کی کاررائی , غیر قانونی سمز کے اجرا میں ملوث ملزم پکڑا گیا | زرائع نیوز

ایف آئی اے کی کاررائی , غیر قانونی سمز کے اجرا میں ملوث ملزم پکڑا گیا

کراچی : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سمز کے اجراء میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم اسامہ خان کو روات سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم غیر قانونی طریقے سے سمز ایکٹو کرنے میں ملوث تھا۔

ملزم سے170سیلیکون انگوٹھے، 24 ایکیویٹڈ سمز، 16 شناختی کارڈ اور 5 موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔