Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پرائمری اسکولوں کے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ | زرائع نیوز

پرائمری اسکولوں کے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

صوبے کے 30 اضلاع کے ڈی ای اوز پرائمری کو طلبا کا بائیو ڈیٹا محکمہ اسکولز کے بائیومیٹرک سسٹم پر درج کرنے ہدایت کردی ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ڈی ای اوز فوری بائیو ڈیٹا تیارکرکے فراہم کریں اور پروفارمہ میں طلبا کا مکمل بائیو ڈیٹا شامل کیا جائے۔