کراچی: ڈیری مافیا نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ڈیری مافیا نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔
فی لیٹرقیمت 190 سے بڑھ کر 210 روپے ہوجائے گی جبکہ فی من قیمت 6113 سے بڑھ کر 6862 روپے ہوجائے گی۔
ایک ماہ قبل ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا تھا۔
