کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرِ مبادلہ کے ذخائر سے متعلق 27 جون تک کی رپورٹ جاری کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق بیرونی قرض،دیگرادائیگیوں پر27جون تک زرمبادلہ ذخائر میں 32.2 کروڑ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئے۔
مرکزی بینک کےذخائرکم ہو کر 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہ گئے ،کمرشل بینکس ذخائر3.5کروڑڈالراضافےسے 7ارب6کروڑڈالرہوگئے، ملکی مجموعی ذخائر 28.8 کروڑڈالرکم ہوکر14ارب35کروڑڈالررہ گئے۔
