تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ، عدالت میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم کی جانب سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی جلدسماعت کےلئے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔

وزیرا عظم کی جانب سےاسلام آبادہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکی گئی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے زیر التوا کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔

درخواست رجسٹرار آفس نے وصول کرلی ،باقاعدہ سماعت کل جائے گی۔