شاہ فیصل سے 13سالہ بچی لا پتہ

کراچی : شاہ فیصل سے 13 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی۔ بچی کے والدین نے آن لائن موبائل گیم لوڈو کے ذریعے بیٹی کو اغواء کئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

والدین نے شاہ فیصل تھانے میں مقدمہ بھی درج کرادیا ہے