Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
امریکی گلوکار کائل جیکبز نے خودکشی کرلی | زرائع نیوز

امریکی گلوکار کائل جیکبز نے خودکشی کرلی

8واشنگن : امریکی گلوکار کائل جیکبز نے مبینہ طور پر 49 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ میڈیا کے مطابق کائل جیکبز مشہور ٹی وی شخصیت اور گلوکارہ کیلی پکلر کے شوہر تھے۔

کائل جیکبز امریکی شہر نیش ول میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی۔کائل جیکبز کی اہلیہ کیلی پکلر نے پولیس کو بتایا کہ سو کے اٹھنے کے کچھ دیر بعد شوہر کو گھر میں نہ پاکر انہیں ڈھونڈنا شروع کیا۔

انہوں نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ اور گھر میں کام کرنے والے ایک شخص نے اوپر کی منزل پر کمرے کا دروازہ نہ کھولے جانے پر پولیس کو اطلاع دی۔