Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سرکاری اداروں پر حملوں کی وراننگ ایک ماہ قبل ہی جاری کردی گئی تھی ! | زرائع نیوز

سرکاری اداروں پر حملوں کی وراننگ ایک ماہ قبل ہی جاری کردی گئی تھی !

کراچی : سندھ بھر میں تمام سرکاری اداروں سمیت اہم مقامات پر مزید دہشت گردحملوں کے خطرات منڈلانے لگے ۔

اس سلسلے میں ذرائع نے بتایاہے کہ قومی سلامتی کے اداروں نے سندھ کے سرکاری اداروں کو ایک ماہ قبل ہی اس حوالے سے ہدایات جاری کردی تھی ۔

ممکنہ حملوں کے سبب اہم اداروں کو داخلی اور خارجی راستوں پرموثر سکیورٹی امور انجام دینے کی وارننگ بھی دی گئی تھی، سی سی ٹی وی کیمرے مکمل طور پر فعال رکھنے کے احکامات بھی دیے گئے تھے ۔

صوبے بھر میں سیکورٹی سخت ہونے پر دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے اور پولیس وردی کا فائدہ اٹھایا اور رات کی تاریکی میں پولیس پر حملہ کیا۔