Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
وزیراعلیٰ نے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلرکا تقررکردیا | زرائع نیوز

وزیراعلیٰ نے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلرکا تقررکردیا

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلرکا تقررکردیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرثمرین حسین کو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی،ڈاکٹرطحہٰ علی کو مہران انجینئرنگ یونیورسٹی،ڈاکٹرآصف شیخ کو آئی بی اے سکھر،بیگم نصرت بھٹو خواتین یونیورسٹی میں ڈاکٹرتہمینہ مگن،اروڑیونیورسٹی سکھرمیں زاہد کھنڈ اوراللہ بخش یونیورسٹی جامشورو میں ڈاکٹراربیلا بھٹو کو وائس چانسلر مقررکیا گیا ہے۔

تقرریوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جلد جاری ہونیکا امکان ہے۔